سمیرا ملک کے امیدوار سچے موتی ہیں،اقبال نسال

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد اقبال نسال نے کہا ہے کہ (ڈی سی) سمیرا ملک گروپ کی علاقے میں خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کا اپنے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرا کے ثابت کردیا کہ حلقہ کے عوام سے ہمدردی ہے پراجیکٹس کی طویل لسٹ ہماری سرزمین سے محبت کی نشانیاں ہے بلدیاتی الیکشن میں ان کے کھڑے ہوئے امیدوار سچے موتی ہیں ان کی کامیابیوں سے علاقے میں مزید ترقیاتی کام ہونگے اب عوام مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرائیں کیونکہ مسلم لیگ ن جتنی مضبوط ہوگی تب ہی ملک میں جاری بحرانوں سے مقابلہ کرنے کی قوت میں اضافہ ہوگا۔
;
سمیرا ملک کے امیدوار سچے موتی ہیں،اقبال نسال سمیرا ملک کے امیدوار سچے موتی ہیں،اقبال نسال Reviewed by Khushab News on 9:17:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.