ضلع خوشا ب کے 119پرائمری اساتذہ کو گریڈ بارہ میں ترقی دیدی گئی


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ ایلیمنٹری خوشاب نے اپ لفٹ پیکج کے تحت ضلع کے119پی ایس ٹی مرد اساتذہ کو پے سکیل9سے پے سکیل12دینے کے احکامات جاری کردیئے۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔تحصیل خوشاب کے 45اساتذہ میں احسان الحق پرائمری سکول پنڈی کورا، احسان علی شاہ پرائمری سکول نوروانہ، غلام سرور پرائمری سکول چک 41ایم بی،فیاض حسین پرائمری سکول رمضان کالونی،غلام مصطفی پرائمری سکول خالق آباد، امان اللہ خان پرائمری سکول محمود آباد، نوید اقبال ایلیمنٹری سکول بولہ، محمد سلیم ایلیمنٹری سکول بستی شیر والی،عابد حسین پرائمری سکول ڈیرہ برہان والا، محمد رمضان ہائی سکول نامیوالی، محمد قیصر پرائمری سکول55ایم بی، محمد احمد شیر پرائمری سکول ڈھیری،محمد خالد اعوان پرائمری سکول62ایم بی، محمد اقبال پرائمری سکول شاہاں والا، محمد رفیق پرائمری سکول علی پورہ خوشاب، محمد افضل پرائمری سکول ڈیرہ سلمان، محمد خلیل ناصر ایلیمنٹری سکول نمبر4جوہرآباد،محمد ایوب پرائمری سکول پیر والا، صلاح دین ایلیمنٹری سکول بوتالہ،مختار احمد پرائمری سکول کوڑہ، علی نواز پرائمری سکول 63ایم بی،ممتاز خان ایلیمنٹری سکول ڈھاک،محمد نوا پرائمری سکول ڈیرہ میاں والہ،عبدالرحمن پرائمری سکول ڈیرہ گھگھ کلاں،محمد منیر پرائمری سکول روشن آباد،حافظ امجد مسعود پرائمری سکول ڈیرہ ترکھانوالا،محمد یوسف ایلیمنٹری سکول بوتالہ،اظہر حسین ہائی سکول دئیوال،امان اللہ اطہر،ایلیمنٹری سکول ریلوے سٹیشن مٹھہ ٹوانہ،محمد الیاس پرائمری سکول نوری ناڑی،خضر حیات پرائمری سکول ڈیرہ بہادر خان،عنائت اللہ محمود ڈیرہ ترکھانوالہ،ممتاز راجہ ایلیمنٹری سکول39ایم بی،محمد احسان خالد پرائمری سکول ڈیرہ لونڈو،محمد نوازش علی پرائمری سکول علی پورہ خوشاب، محمد نیاز پرائمری سکول دئیوال غربی،محمد طیب ڈیرہ عمر حیات،عطا محمد پرائمری سکول امید علی ورک،فضل حسین پرائمری سکول نمبرایک جوئیہ،محمد اقبال پرائمری سکول پیر والا،محمد رمضان65ایم بی،ظہیرالحسن پرائمری سکول کررڑ،محمد بشیر پرائمری سکول نواں لوک کٹھہ،رانا سلطان احمد پرائمری سکول 51ایم بی،عبدالغفورپرائمری سکول نوری ناڑی کے نام شامل ہیں ۔ جبکہ تحصیل قائدآباد کے 26اساتذہ میں محمد اقبال عمر ایلیمنٹری سکول بندیال،فضل الہی ہائی سکول گنجیال ، مدد خان پرائمری سکول خلیل خیل،عاشق حسین پرائمری سکول28ایم بی،انتظار حسین پرائمری سکول30ایم بی،محمد نذیر ہائی سکول 4ٹی ڈی اے،ظفر اقبال 25ایم بی،حاکم خان پرائمری سکول لیبر کالونی،محمد عاقل پرائمری سکول مہوڑیاں والا،اکبر علی پرائمری سکول25ایم بی،صوبہ خان ایلیمنٹری سکول اتراء، شیر احمد پرائمری سکول لڑکا،محمد رمضان5ٹی ڈی اے، محمد ارشد ہائی سکول گنجیال،نصراللہ ایلیمنٹری سکول کینال کالونی گنجیال،غلام محمد ایلیمنٹری وڑچھہ،محمد حیات خان ایلیمنٹری سکول احمدال،اللہ دتہ شاکر ہائی سکول چوہا،محمد اقبال ایلیمنٹری سکول گنجیال،عبدالعزیز ہائی سکول گنجیال، محمد مشتاق گیلانی ایلیمنٹری سکول شمار،محمد اسلم پرائمری سکول دربار شریف چوہا،غلام نبی پرائمری سکول ریلوے اسٹیشن قائد آبا،حاکم خان پرائمری سکول جھنڈے خیل،محمد یونس ایلیمنٹری سکول احمدال،ارشد احمد احمد پرائمری سکول خانے خیل شامل ہیں۔ تحصیل نور پور تھل کے 48اساتذہ میں عبدالقیوم پی ایس شاہ عالم بنگی، محمد اصغر ای ایس چاہ جبانہ، منصب علی پی ایس پپلی سیداں، محمد اجمل ای ایس تھلہ ، محمد شیر عاصم ہائی سکول جھرکل،محمد ریاض پی ایس خان محمد والا،محمد اشرف ہائر سیکنڈری سکول آدھی کوٹ،علی ریاض پی ایس کاکا،عبدلواہاب پی ایس نمبر3نورپور،افتخار الہی ہائی سکول بلند،محمد احسن ہائی سکول بلند، محمد زمان پی ایس نمبر1آدھی سرگل،محمد اسحاق پی ایس نواب خیل،خلیل احمد خلیل ہائی سکول اوبھل،سلیمان پی ایس کاکا،ذولفقار علی پی ایس حاجی کمال بھروکہ،محبوب خان پی ایس نمبر4نوپور،عاشق حسین پی ایس سعید والا، محمد حسین پی ایس چاہ اللہ بخش،ضیااللہ پی ایس اللہ جوایا،محمد اقبال پی ایس پلواں،غلام فاروق پی ایس لاٹ نمبر14،محمد عارف ہائی سکول جھرکل،عزیزالرحمن پی ایس اللہ جوایا،ضیا اللہ عابد پی ایس اسماعیل والا،محمد اسماعیل ای سی ظفر آباد،محمد اعظم پی ایس 17ایم بی، عبدالجبار پی ایس غلام حسین کونسلر،نصر اللہ ای ایس سدھا،محمد اسلم ہائی سکول محلہ فاروق آباد،علم دین ڈیرہ چن،ذوالفقار علی پی ایس ڈیرہ عطا محمد،عالم شیر ہائی سکول بوڑانہ والا،واصف حسین ہائی سکول چن،سید اعجاز حسین44ڈی بی،میصم تیمورپی ایس ڈیرہ فتح خان،ناصر اقبال ہائی سکول پیلو وینس،ظہور علی ای ایس20ایم بی،اخلاق حسین ای ایس نکڑو شہید، عبدالرحمن ہائی سکول بوڑنا والہ،ظفر حیات پی ایس 36ایم بی،سید روسول پی ایس سونا خان،عالم شیر پی ایس رکھ بلند،دوست محمد پی ایس عید گاہ نور پور،قاسم علی ای ایس تھلہ،محمد احسان ہائی سکول فاروق آباد، ضیا محمد پی ایس کاکا،وارث علی پی ایس 45ڈی بی شامل ہیں۔ تمام اساتذہ اور انکے سکولوں کے نام انتہائی احتیاط کیساتھ مرتب کیے گئے ہیں 
تاہم کسی ممکنہ غلطی کی صورت کا خوشاب نیوز ذمہ دار نہیں ہوگا۔

ضلع خوشا ب کے 102پی ایس ٹی کو گریڈ چودہ کے احکاما ت جاری

;
ضلع خوشا ب کے 119پرائمری اساتذہ کو گریڈ بارہ میں ترقی دیدی گئی ضلع خوشا ب کے 119پرائمری اساتذہ کو گریڈ بارہ میں ترقی دیدی گئی Reviewed by Khushab News on 11:54:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.