پی ٹی آئی قیادت کا دورہ خوشاب




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور 29نومبر کو دو روزہ دورہ پر ضلع خوشاب آئیں گے پی ٹی آئی کے ضلعی آرگنائزر ملک حسن اسلم اعوان نے بتایا ہے کہ اس دوران وہ خوشاب145 جوہرآباد اور نورپورتھل سمیت مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدواروں کی انتخابی مہم کا جائزہ لیں گے۔یہاں امر قابلذکر ہے کہ چوہدری سر ور 2روزہ دورے کے دوران سرگودھا میں ملک نعیم اعوان کی رہائش گاہ پر قیا م کرینگے۔;
پی ٹی آئی قیادت کا دورہ خوشاب پی  ٹی آئی قیادت کا دورہ خوشاب Reviewed by Khushab News on 8:07:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.