عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، خالد مسعود

نووشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما ملک خالد مسعود نے کہا کہ ہمارا مشن عوام کی خدمت کرنا ہے الیکشن میں کامیاب ہوکر علاقے کی پسماندگی دور کریں گے اور عوام کو ان کی دہلیز پر مسائل حل کرانے کیلئے دن رات کوشاں رہیں گے انہوں نے کہا کہ کئی سال سے بلدیاتی الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہوا ہے اس موقع پر ملک سجاول خان اور دیگر امیدوار برائے کونسلرز نے کہا کہ عوام کے اصرار پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں کامیابی کے بعد عوامی مسائل کیلئے ہمارے دروازے عوام کے ہر وقت کھلے رہیں گے۔
;
عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، خالد مسعود عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے، خالد مسعود Reviewed by Khushab News on 9:17:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.