عوام کی خدمت میرا مشن ہے، ریاض بھا

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کونسلر ملک محمد ریاض عرف بھا نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام کی خدمت میرا مشن ہے کامیاب ہوکر غریب اور پسے ہوئے طبقے کو معاشرے میں اہم مقام دلانے کی جد وجہد کرؤں گا مشکور ہوں ان لوگوں کا جہنوں نے پہلے کی طرح مجھ پر اعتماد کرکے مجھے ووٹ دینے کا وعدہ کیا ہے عوام کی خدمت کو عبادت سمجھتا ہوں ہمیں امید ہے کہ انشا اللہ ہمارا پورا پینل کامیاب ہوگا اور شہر کو ترقی کی جانب گامزن کریں گے اس موقع پر ملک شیر زمان،حافظ نثار احمدبھی موجود تھے۔
;
عوام کی خدمت میرا مشن ہے، ریاض بھا عوام کی خدمت میرا مشن ہے، ریاض بھا Reviewed by Khushab News on 9:56:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.