دو کوعمر قید ایک بری

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج جوہرآباد احمد نواز خان نے تھانہ قائدآباد کے قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے اُس میں ملوث دو ملزمان عمران اور شیر افضل کو عمر قید اور پانچ ‘ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک ملزم منصب خان کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا گیا۔ استغاثہ کے مطابق ملزمان نے 2012ء میں موضع چوہا میں ایک شخص منصب خان ولد مہر خان کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا تھا۔ قائدآباد پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر کے چالان فاضل عدالت کو بھجوایا تھا۔
;
دو کوعمر قید ایک بری دو کوعمر قید ایک بری Reviewed by Khushab News on 7:40:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.