جابہ شادی شدہ خاتون سے زیادتی


نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)جابہ کے نزدیک پولٹری فارم میں عنصر کلیم نامی ایک شخص نے اپنے ساتھی محمد ساجد کی معاونت سے ایک شادی شدہ خاتون مسماۃص کو زبردستی بے آبرو کر دیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 376ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ص اپنے خاوند سے ناراض ہو کر شبیر کالونی جوہرآباد میں اپنے والدین کے پاس رہ رہی تھی اس دوران ملزمان اُسے اس کے خاوند کیساتھ صلح کرانے کے بہانے اپنے ہمراہ لے گئے اور جابہ کے نزدیک پولٹری فارم میں لے جا کر عنصر کلیم نے اُسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا
;
جابہ شادی شدہ خاتون سے زیادتی جابہ شادی شدہ خاتون سے زیادتی Reviewed by Khushab News on 9:09:00 PM Rating: 5

2 تبصرے:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.