شاہپور جیل ممیں قیدی پر تشدد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج خوشاب ضیاء الطارق نے شاہ پور جیل میں بند مقدمہ قتل کے قیدی غلام جیلانی پر جیل انتظامیہ کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے اُس کا طبی معائنہ کرانے اور 16نومبر کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔مقدمہ قتل کی پیشی کے دوران قیدی غلام جیلانی نے فاضل عدالت کو بتایا تھا کہ جیل انتظامیہ نے اُسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس پر کاروائی کرتے ہوئے فاضل عدالت نے اس کے طبی معائنہ کے احکامات جاری کئے
;
شاہپور جیل ممیں قیدی پر تشدد شاہپور جیل ممیں قیدی پر تشدد Reviewed by Khushab News on 10:26:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.