شکر کوٹ کی آرائیں برادری نے انور بیگ کی حمائت کردی

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)موضع شکرکوٹ کے محمد یعقوب آرائیں نے اپنے ساتھیوں سمیت یو سی انگہ کے آزاد امیدوار برائے چیئرمین انور بیگ کی حمایت کا اعلان کرکے دعائے خیر دی اور بعد میں ریلی نکالی گئی جو سبھرال،انگہ ،اوگالی،شکرکوٹ سے ہوتی ہوئی انور بیگ کے ڈیرے پر ختم ہوئی اس قبل موضع کوٹلی کے میاں باغ علی نے ساتھیوں سمیت یوسی انگہ پی ٹی آئی کے امیدوار قاضی عزیز الرحمن کے گروپ میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر حلقہ کے سپوٹران نے شو ریلی نکالی جس میں ووٹروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
;
شکر کوٹ کی آرائیں برادری نے انور بیگ کی حمائت کردی شکر کوٹ کی آرائیں برادری نے انور بیگ کی حمائت کردی Reviewed by Khushab News on 10:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.