وادی سون مشیات فروشی کا گڑھ بن گیا

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)سوڈھی (جیوالی) چشمہ بابا سلطان مہندی کے قریب منشیات فروشی کا گڑھ بنتا جارہا ہے بتایا گیا ہے کہ قریبی مائینز پر پٹھان مزدور طبقہ چرس،افیون کا کاروبار کرتے ہیں جو نوجوان منشیات کے عادی ہوتے جارہے ہیں شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے
;
وادی سون مشیات فروشی کا گڑھ بن گیا وادی سون مشیات فروشی کا گڑھ بن گیا Reviewed by Khushab News on 10:30:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.