سارے شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)موضع سورکی کی ڈہوک پٹیاں والی،مانگے والی،چوہی والی سے ایک ہی رات میں نامعلوم چور محمد اکرم کے گھر سے تقریبا سو آٹھ لاکھ کی نقدی جووہ دو روز قبل قومی بچت سے نکلوا کر لایا تھا ولی محمد کی دو بہووں کاطلائی زیوز تقریبابارہ لاکھ مالیت رسول بی بی کی بیٹی کا جہیز طلائی زیور تقریبا دولاکھ مظہر قیوم کے گھر سے چھ تولے سونا خلاص خان کی موٹر سائیکل محمد اشرف ایک لاکھ کی نقدی لے گئے موٹر سائیکل کو موضع کٹھوائی پر چھوڑ گئے متاثرین کھوج کی خاطر جب فنگر پرنٹس والے کو لائے تو ہشیار چور کوئی نشان چھوڑ کر نہیں گئے کیونکہ چوروں نے ہاتھوں پر دستانے چڑھائے ہوئے تھے مقامی پولیس نے ملزمان کی تلاش خفیہ ذرائع سے شروع کردی ہے
;
سارے شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے سارے شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے Reviewed by Khushab News on 6:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.