سات یونین کونسلوں کا ریٹرننگ آفیسر تبدیل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ آفیسر کالجز محمد تنویر قریشی کو پانچ دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں ضلع خوشاب کی یونین کونسل نمبر21تا 27کیلئے ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا ہے۔ اُن کی یہ تعیناتی ان کے پیش رو حافظ اخلاق احمد کی مدت ملازمت پوری ہونے کے پیش نظر کی گئی ہے۔ حافظ اخلاق احمد بطور تحصیل لٹریسی آفیسر خوشاب کنٹریکٹ پر تعینات تھے اور ان کا کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد اُنھیں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
;
سات یونین کونسلوں کا ریٹرننگ آفیسر تبدیل سات یونین کونسلوں کا ریٹرننگ آفیسر تبدیل Reviewed by Khushab News on 8:07:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.