نوشہرہ، آلودہ پانی سے شہری کالے یرقان کا شکار

نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)شہر کے مختلف علاقوں میں واٹر سپلائی کا پانی خراب آنے لگا ہے آلودہ پانی پینے سے شہری یرقان جیسی موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں عرصہ دراز سے پرانی اور بوسیدہ پائپ لائنوں کی وجہ سے پینے کے پانی میں سیوریج کے پانی شامل ہونے کی اطلاعات ہیں جس سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جہاں جہاں خراب اور بند سیوریج ہے اسے درست کیا جائے تاکہ اس کا پانی صاف پانی میں شامل نہ ہو۔
;
نوشہرہ، آلودہ پانی سے شہری کالے یرقان کا شکار نوشہرہ، آلودہ پانی سے شہری کالے یرقان کا شکار Reviewed by Khushab News on 9:21:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.