معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ گیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر ملک خدا بخش ٹوانہ کی مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں جنرل الیکشن2013میں پی پی 42میں مبینہ دھندلی بارے دائر کی گئی رٹ پیٹشن کی سماعت کل اٹھارہ نومبر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کورٹ روم نمبرون اسلام آباد میں کریگا ۔ بنچ چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل ہے۔
;
معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ گیا معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ گیا Reviewed by Khushab News on 8:52:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.