الفلاح سوسائٹی کے زیر اہتمام رشوت ستانی کیخلاف واک




خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ٹرانسپیر نسی انٹر نیشنل پاکستان کی معانت سےگزشتہ روز الفلاح سوسائٹی جوہرآباد کے زیر اہتمام سرور شہید لائبریری سے انسداد رشوت ستانی کے دن کے حوالے سے واک منعقد ہوئی جس میں صدر الفلاح سوسائٹی اے ڈی بھائی نائب صدر رانا حامد اقبال ، جنرل سیکر ٹری سید ابوالحسن ہمدانی غضنفر وڈھل سابق ناظم بولہ سوشل ورکر شکیلہ، فردوس محکمہ سوشل ویلفیر کے افسران سلیم اعوان ، فیاض خان بلوچ اور دیگرشہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ واک کے شرکا ء نے مین بازار جوہرآباد کا چکر لگا یا ۔
;
الفلاح سوسائٹی کے زیر اہتمام رشوت ستانی کیخلاف واک الفلاح سوسائٹی کے زیر اہتمام رشوت ستانی کیخلاف واک Reviewed by Khushab News on 8:12:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.