موجاں ای موجاں، ضلع خوشاب سب پر بازی لے گیا




خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ضلع خوشاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں 5دسمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں دو چھٹیاں ہونگی کیونکہ تمام تعلیمی ادارے 4دسمبر اور5دسمبر کو بند رہیں گے اور چھ دسمبر کو اتوار کی وجہ سے چھٹی ہوگی ۔ اسطرح ضلع خوشاب کے تعلیمی ادارے تین دن بند رہینگے۔ البتہ چار دسمبر کو دیگر تمام  دفاتربدستور کھلے رہینگے۔ جبکہ بنک، واپڈا، ریلوے، نادرہ سمیت دیگر وفاقی ادارے پانچ دسمبر کو بھی کھلے رہینگے۔ علاوہ ازیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات بھی شیڈول کے مطابق جاری رہینگے اور چار و پانچ دسمبر کو ہونے والے پرچوں پر اس مقامی تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا۔
;
موجاں ای موجاں، ضلع خوشاب سب پر بازی لے گیا موجاں ای موجاں، ضلع خوشاب سب پر بازی لے گیا Reviewed by Khushab News on 6:41:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.