سعودی عرب میں قیامت



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سعودی شہری دفاع کے مطابق سعودی شہرجازان میں ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق آگ لگنے کے باعث107افرادزخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کل مطابق سعودی شہر جازان کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سعودی شہری دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جازان میں ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ حادثہ میں 107 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
;
سعودی عرب میں قیامت سعودی عرب میں قیامت Reviewed by Khushab News on 11:11:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.