انتخابی مہم آخری دن بچے کی جان لے گیا



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اترا مسلم لیگ ن کے جلسے کے دوران بدنظمی پیدا ہو گئی اور بھگدڑ مچنے سے6سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، اطلاعات کے مطابق قائد آباد یوسی اترا میں انتخابی مہم کیلئے مسلم لیگ ن کا جلسہ جاری تھا اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک جلسہ سے خطاب کر رہی تھیں کہ کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے اور اس دوران بدنظمی پیدا ہو گئی اور بھگدڑ مچنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، پولیس کے مطابق بھگدڑ مچنے سے 7افراد زخمی بھی ہوئے۔
;
انتخابی مہم آخری دن بچے کی جان لے گیا انتخابی مہم آخری دن بچے کی جان لے گیا Reviewed by Khushab News on 9:37:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.