شیر اور ریچھ کی دھاڑ بَلا ایک سکور پر ڈھیر




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مٹھہ ٹوانہ میں مسلم لیگ ن کے سنیئر بائب صدر ملک جہانگیر ٹوانہ گروپ نے میدان مارلیا اس گروپ کےمیونسپل کمیٹی کی بیس نشتوں میں سے دس امیدوار ن لیگ کے ٹکٹ پر جبکہ چار امیدوار ریچھ کے نشان پر آزاد حیثیت میں کونسلر منتخب ہوئے جبکہ جہانگیر ٹوانہ کے بھائی ملک فاروق حسن ٹوانہ جو کہ چیرمین کے امیدوار ہیں پہلے ہی بلا مقابلہ کونسلر منتخب ہوچکے ہیں تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کے مکمل بیس وارڈز کے غیر حتمی اورغیر سرکاری رزلٹس کے مطابقن لیگی امیدواروں کا پلڑا بھاری۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی مٹھہ ٹوانہ کے ابتدائی رزلٹ کے مطابق وارڈ نمبر 1سے ن لیگی امیدوارامان اﷲجھنج ۔ وارڈ نمبر2سے آزاد امیدوار محمد وارث ڈھلی وارڈ نمبر 3آزاد امیدوار ملک بلال ٹوانہ۔وارڈ نمبر 4 سے آزاد امیدوار ملک نوشیروان ٹوانہ۔ وارڈ نمبر 5سے ن لیگی امیدوار ملک عرفان اجت وارڈ نمبر6 سے ن لیگی امیدوار ملک فیروز حامدی ٹوانہ۔وارڈ نمبر 7 سے ن لیگی امیدوار ملک احسان شلولی ۔وارڈ نمبر 8سے ن لیگی امیدواررانا عبد الغفار وارڈ نمبر 9سے پی ٹی آئی کے رانا لیاقت علی۔ وارڈ نمبر10سے آزاد امیدواررانا مقصود۔وارڈ نمبر11سے ن لیگی امیدوار اسلم احمد قریشی ۔ وارڈ نمبر12سے آزاد امیدوارواجد حسین شاہ۔وارڈ نمبر 13سے آزاد امیدواررانا عدنا ن جمیلوارڈ نمبر14 سے آزاد امیدوارحاکم شلولی۔وارڈنمبر15سے ن لیگی امیدوارقاضی خالد اکبر۔وارڈ نمبر16سے ن لیگی امیدوار عارف گجر۔ وارڈ نمبر17 آزاد امیدوار اقبال گجر۔ وارڈ نمبر18 سے ن لیگ کے عبد الحفیظ گجر۔وارڈ نمبر19سے بلا مقابلہ فاروق ٹوانہ۔ وارڈ نمبر20سے آزاد امیدوار عنصر جسپال کامیاب ہو گئے ہیں
نوٹ مندرجہ بالانتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جو اگرچہ انتہائی احتیاط سے مرتب کیے گئے ہیں تاہم پھر بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے اس لیے ان نتائج کو کسی بھی فورم پربطور شہادت پیش نہیں کیا جاسکتا
;
شیر اور ریچھ کی دھاڑ بَلا ایک سکور پر ڈھیر شیر اور ریچھ کی دھاڑ   بَلا ایک سکور پر ڈھیر Reviewed by Khushab News on 3:18:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.