ضلع خوشاب ، کون کتنے پانی میں ؟؟؟



خوشاب نیوز ڈا ٹ کام)ضلع خوشاب کی اڑتالیس یونین کونسلوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیرمین کے جو امیدوار کامیاب ہوئے ہیں انکی تفصیل درج ذیل ہے یونین کونسل نمبر ایک اوچھالی سے مسلم لیگ ن کے حاجی امجد اعوان، یونین کونسل نمبر2انگہ سے پی ٹی آئی کے عزیز الرحمان، یونین کونسل نمبر3سے آزاد امیدوار احمد سرفراز اور مسلم لیگ ن کے تیمور سلطان کے برابر ووٹ ہونے کی وجہ سے تاحال فیصلہ نہیں ہوا۔یونین کونسل چار مردوال سے مسلم لیگ ن کے ملک ہادی بخش اعوان،یونین کونسل5کھوڑہ سے آزاد امیدوار مولوی مشتاق اعوان، یونین کونسل نمبر 6کھبیکی سے آزاد امیدوار ملک مختار اعوان ، یونین کونسل7پدھراڑ سے مسلم لیگ ن کے ملک عمران بشیر، یونین کونسل8 دئیوال سے مسلم لیگ ن کے ملک امیر حیدر سنگھا بلا مقابلہ،یونین کونسل9کٹھہ سگھرال سے آزاد امیدوار صالح محمد، یونین کونسل نمبر10تلوکر سے مسلم لیگ ن کے ملک مسعود نذیر راجڑ، یونین کونسل نمبر 11ناڑی شمالی سے آزاد امیدوار محمد الیاس، یونین کونسل 12نلی شمالی سے پی ٹی آئی کے احمد رزاق، یونین کونسل نمبر13وہیر سے آزاد امیدوار اللہ دتہ، یونین کونسل نمبر14کنڈ سے آزاد امیدوار عبدالرحمن، یونین کونسل نمبر15جبی شمالی سے مسلم لیگ ن کے سید نسیم الحسن، یونین کونسل نمبر 16 سندرال سے آزاد امیدوار ریحان عباس بلوچ، یونین کونسل نمبر17 چک تریسٹھ ایم بی سے آزاد امیدوار نور محمد ، یونین کونسل نمبر18چک اکاون ایم بی سے آزاد رضوان مختار رندھاوا، یونین کونسل نمبر19چک پچاس ایم بی سے مسلم لیگ ن کے لیاقت علی، یونین کونسل نمبر20بوتالہ سے مسلم لیگ ن کے چوہدری خالد محمود،یونین کونسل نمبر21ہموکہ سے پی ٹی آئی کے ملک احسان اللہ ٹوانہ ، یونین کونسل نمبر22 محب پور سے مسلم لیگ ن کے عرفان عباس فہیم شاہ، یونین کونسل نمبر23گروٹ سے پی ٹی آئی کے رضا حیدر خان، یونین کونسل نمبر 24روڈہ سے مسلم لیگ ن کے حاجی امیر کلاسی ، یونین کونسل نمبر 25لکو سے پی ٹی آئی کے منصب خان دھوری ٹوانہ، یونین کونسل نمبر26مٹھہ ٹوانہ جنوبی سے مسلم لیگ ن کے ملک طارق اعوان پنجہ ، یونین کونسل نمبر27بجار سے مسلم لیگ ن کے محمد علی چواتی، یونین کونسل نمبر28 گولیوالی سے آزاد امیدوار اکرم نیازی، یونین کونسل نمبر29وڑچھہ سے آزاد امیدوار سید رفیع الدین، یونین کونسل نمبر30چوہا سے آزاد سجاد اعوان، یونین کونسل نمبر31گنجیال شمالی سے آزاد امیدوار میاں منیر، یونین کونسل نمبر32اوکھلی موہلہ سے آزاد امیدوار احمد نواز، یونین کونسل نمبر33چک چودہ ایم بی سے آزاد امیدوار عبدالحمید، یونین کونسل نمبر34گنجیال جنوبی سے آزاد امیدوار شیر عالم گنجیال ، یونین کونسل نمبر35اتراء سے آزاد امیدوار زبیر حیات اتراء، یونین کونسل نمبر 36بندیال سے مسلم لیگ ن کے ہارون بندیال بلامقابلہ، یونین کونسل نمبر38آدھی کوٹ سے آزاد امیدوار ملک وارث بگھور،یونین کونسل نمبر38آدھی سرگل سے پی ٹی آئی کے غلام حسن سلہال، یونین کونسل 39سے مسلم لیگ ن کے گلزار بگھور،یونین کونسل نمبر40بلند سے مسلم لیگ ن کے ملک سلیم اختر کلو، یونین کونسل نمبر41پیلو وینس سے مسلم لیگ ن کے ملک عصمت اللہ جوئیہ، یونین کونسل نمبر42جوڑا کلاں سے پی ٹی آئی کے عظمت عباس، یونین کونسل نمبر43کھائی خورد سے پی ٹی آئی کے احسان قادر مجوکہ، یونین کونسل نمبر44جمالی سے پی ٹی آئی کے علی حسین بلوچ، یونین کونسل نمبر45کھاٹواں سے مسلم لیگ ن کے لیاقت علی، یونین کونسل نمبر 46جھرکل سے پی ٹی آئی کے جاوید عالم سگو، یونین کونسل نمبر47راہدری سے مسلم لیگ ن کے حافظ محمد صدیق، یونین کونسل نمبر48نور پورتھل دیہی سے پی ٹی آئی کے صفد ر اعوان کامیاب ہوئے ہیں۔ 
نوٹ مندرجہ بالانتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جو اگرچہ انتہائی احتیاط سے مرتب کیے گئے ہیں تاہم پھر بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے اس لیے ان نتائج کو کسی بھی فورم پربطور شہادت پیش نہیں کیا جاسکتا
;
ضلع خوشاب ، کون کتنے پانی میں ؟؟؟ ضلع خوشاب ، کون کتنے پانی میں ؟؟؟ Reviewed by Khushab News on 2:06:00 AM Rating: 5

2 تبصرے:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.