تھل میں شیر کی دھاڑ، بلے کی پچھاڑ




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)میونسپل کمیٹی نور پور تھل کی 12وارڈز میں سے 8میں ن لیگ نے میدان مار لیا۔ وارڈ1سے رانا محمد اکرم(ن)145وارڈ2خضر حیات دھون (ن)145وارڈ3سے محمد عالم(ن) 145وارڈ4سے مہر حاجی اﷲ بخش(ن)145وارڈ5سے محمد حسین(ن)145 بلا مقابلہ145 وارڈ 6سے راجہ صفدر حسین(آزاد)145وارڈ 7 صفدر اعوان(ن)145وارڈ 8سے ذاکر حسین آزاد145وارڈ 9 سے پی ٹی آئی کے محمد فیروز 145وارڈ 10سے منظور احمد بگہ (ن)145وارڈ11سے حکیم محمد وارث (ن)اور وارڈ نمبر 12سے آزاد امیدوارنذیر عالم پٹھان کامیاب رہے ۔

نوٹ مندرجہ بالانتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جو اگرچہ انتہائی احتیاط سے مرتب کیے گئے ہیں تاہم پھر بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے اس لیے ان نتائج کو کسی بھی فورم پربطور شہادت پیش نہیں کیا جاسکتا
;
تھل میں شیر کی دھاڑ، بلے کی پچھاڑ تھل میں شیر کی دھاڑ، بلے کی پچھاڑ Reviewed by Khushab News on 10:50:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.