نہ بلا نہ شیر


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)میونسپل کمیٹی قائدآبادکی 12وارڈز میں بندیال گروپ 8نشستیں جبکہ سمیرا ملک گروپ کی چار دونوں دھڑوں کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے جیتنے والے تمام امیدواروں نے پارٹی نشان کے بجائے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا ۔غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق وارڈنمبر1سے رانا نذر145 وارڈ2نصر حیات اعوان 145وارڈشاہد اقبال خٹک 145 وارڈ عبدالخالق شادی خیل145 وارڈ حاجی احمد 145وارڈ محمد حیات 145 وارڈ 7خان محمد گلشن 145 وارڈ 8
 چوہدری نواز145وارڈ 10مجید خان145وارڈ 11اکرام اﷲ قصائی اور وارڈنمبر 12سے عثمان اسلم جیتے جبکہ وارڈ نمبر9سے آصف کنیرہ بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں

نوٹ مندرجہ بالانتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جو اگرچہ انتہائی احتیاط سے مرتب کیے گئے ہیں تاہم پھر بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے اس لیے ان نتائج کو کسی بھی فورم پر بطور شہادت پیش نہیں جاسکتا
;
نہ بلا نہ شیر نہ بلا نہ شیر Reviewed by Khushab News on 11:02:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.