شیر کی واضح برتری




خوشاب نیوز ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی خوشاب کی46وارڈز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تفصیل درج ذیل ہے۔وارڈ نمبر ایک سے مسلم لیگ ن کے عبدالرزاق، وارڈ نمبر دو سے مسلم لیگ ن کے محمد ریاض حسین، وارڈ نمبر تین سے مسلم لیگ ن کے محمد سعید، وارڈ نمبر چار سے آزاد امیداور چوہدری ریحان اللہ، وارڈ نمبر پانچ سے پی ٹی آئی کے دلدار خان بلوچ، وارڈ نمبر چھ سے مسلم لیگ ن کے محمد طاہر، وارڈ نمبر سات سے آزاد امیدوار اللہ دتہ، وارڈ نمبر آٹھ سے مسلم لیگ ن کے لیاقت علی، وارڈ نمبر نو سے آزاد امیدوار فیض رسول، وارڈ نمبر دس سے مسلم لیگ ن کے خضر حیات، وارڈ نمبر گیارہ سےآزاد امیدوار امداد حسین ، وارڈ نمبر بارہ سے مسلم لیگ ن کے محمد ممتاز، وارڈ نمبر تیرہ سے آزاد امیدوار وجاہت اللہ ، وارڈ نمبر چودہ سے مسلم لیگ ن کے محمد عامر حیات، وارڈ نمبر پندرہ سے پی ٹی آئی کے مہر محمد منیر، وارڈ نمبر سولہ سے مسلم لیگ ن کے حاجی محمد ریاض، وارڈ نمبر سترہ سے پی ٹی آئی کے حاجی محمد نواز، وارڈ نمبراٹھارہ سے پی ٹی آئی کے اختر حسین، وارڈ نمبر انیس سے مسلم لیگ ن کے ملک محمد یعقوب بھا، وارڈ نمبر بیس سے مسلم لیگ ن کے رانا محمد ندیم، وارڈ نمبر اکیس سے آزاد امیدوار خان محمد بلوچ، وارڈ نمبر بائیس سے مسلم لیگ ن کے محمد قیوم، وارڈ نمبر 23سے جے یو آئی ف کے ملک محمد شکیل، وارڈ نمبر چوبیس سے مسلم لیگ ن کے سہیل عمران، وارڈ نمبر پچیس سے مسلم لیگ ن کے غلام شبیر، وارڈ نمبر چھبیس سے مسلم لیگ ن کے شاہد عمران، وارڈ نمبر ستائیس سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد اکرم، وارڈ نمبر اٹھائیس سے آزاد امیدوار محمد امیر لیوی بلامقابلہ، وارڈ نمبر انتیس سے آزاد امیدوار حاجی محمد شریف ، وارڈ نمبرتیس سے آزاد امیدوار طاہر رضا شاہ، وارڈ نمبراکتیس سے پی ٹی آئی کے ثنااللہ خان، وارڈ نمبر بتیس سے آزاد امیدوار محمد وسیم، وارڈ نمبر تینتیس سے مسلم لیگ ن کے آصف اقبال، وارڈ نمبر چونتیس سے مسلم لیگ ن کے ظفر اقبال، وارڈ نمبر پینتیس سے مسلم لیگ ن کے عبدالغفور، وارڈ نمبر چھتیس سے آزاد امیدوار محمد باقر، وارڈ نمبر سینتیس سے پی ٹی آئی کے محمد ارشد، وار ڈ نمبر اڑتیس سے پی ٹی آئی کے امیر حیدر، وارڈ نمبر انتالیس سے مسلم لیگ ن کے عنصر حیات نائچ، وار ڈنمبر چالیس سے آزاد امیدوار تصور حیات، وارڈ نمبر اکتالیس سے آزاد امیدوار محمد یوسف، وارڈ نمبر بیالیس سے آزاد امیدوار محمد شفیق، وارڈ نمبر 43سے آزاد امیدوار چوہدری عبدالمنان، وارڈ نمبر چوالیس سے پی ٹی آئی کے محمد رمضان، وارڈ نمبر 
پنتالیس سے آزاد امیدوار محمد سلطان، وارڈ نمبر چھیالیس سے مسلم لیگ ن کے محمد اسحاق کامیاب ہونے والوں میں شامل ہیں۔

نوٹ متذکرہ نتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جو اگرچہ انتہائی احتیاط سے مرتب کیے گئے ہیں تاہم پھر بھی غلطی کا امکان ہوسکتا ہے اس لیے ان نتائج کو کسی بھی فورم پر
 بطور شہادت پیش نہیں جاسکتا۔
;
شیر کی واضح برتری شیر کی واضح برتری Reviewed by Khushab News on 2:21:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.