ضلعی حکومت ہم بنائں گے



نوشہرہ وادی سون(نمائندہ خصوصی)یوسی پدھراڑ کی نشست پرمسلم لیگ ن کے کامیاب چیئرمین ملک عمران بشیر اعوان نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا سہرا میرے ووٹروں کا ہے یہاں کی عوام نے میری کامیابی کیلئے رات دن ایک کرکے مجھے کامیاب کرایا اور میں عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا میرے لئے سب برابر ہیں علاقہ کی ترقی وخوشحالی کیلئے ہروقت کو شاں رہوں گا اور اپنے باپ دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے علاقہ سے محرومیوں کا خاتمہ کرؤں گا حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے سایے تلے اپنے گروپ سے ضلع خوشاب میں ضلعی حکومت بنائیں گے اس موقع پر ایم پی اے ملک جاوید خان ،ملک مظہر خان،ملک طاہر خان موجود تھے۔
;
ضلعی حکومت ہم بنائں گے ضلعی حکومت ہم بنائں گے Reviewed by Khushab News on 9:25:00 PM Rating: 5

1 تبصرہ:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.