ریلی نکالنے پر امیدوار کے حامیوں کیخلاف مقدمہ درج



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نورپورتھل پولیس نے نو منتخب چیئرمین وارث بگھور کے سپورٹران محمد رمضان مانا اور رفیع اﷲ کیخلاف ریلی نکالنے اور اسلحے کی نمائش کرنے کے الزام میں زیر دفعات 188ت پ اور آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے وارث بگھور کے جیتنے کی خوشی میں ریلی نکالی ‘ پولیس نے موقع پر پہنچ کر محمد رمضان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ رفیع اﷲ وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
;
ریلی نکالنے پر امیدوار کے حامیوں کیخلاف مقدمہ درج ریلی نکالنے پر امیدوار کے حامیوں کیخلاف مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 11:59:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.