سمیرا ملک کا غیر متوقع اعلان



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)میونسپل کمیٹی نوشہرہ کی چیئرمین شپ کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا سابق وفاقی وزیر محترمہ سمیرا ملک گروپ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کسی بھی میونسپل کمیٹی یا بلدیاتی ادارہ کی سربراہی کیلئے حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت کرے گی۔ اُنھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا کوئی بھی منتخب کونسلر خود کو بطور چیئرمین ظاہر نہ کرے بلکہ وہ پارٹی ڈسپلن کی سختی سے پابندی کرے۔
;
سمیرا ملک کا غیر متوقع اعلان سمیرا ملک کا غیر متوقع اعلان Reviewed by Khushab News on 10:31:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.