میونسپل کمیٹی کی چیئرمین شپ بارے عبدالمنان کا بیان حامی و مخالف سب حیران



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) میونسپل کمیٹی جوہرآباد کے مسلم لیگ ن کے نومنتخب کونسلر عبدالمنان نے کہا ہے کہ وہ چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں اور اس سلسلہ میں بعض افراد کی جانب سے چلائی جانے والی مہم یا مطالبات سے انکا ہرگز کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ میں بطور کونسلر اور مسلم لیگ ن کے ادنی کارکن کے طور پر صوبائی وزیر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ملک محمد آصف بھا کا پابند ہوں۔اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد ہے وہ جس کو بھی میونسپل کمیٹی جوہرآباد کا چیئرمین نامزد کرینگے غیر مشروط طور پر میرا ووٹ اور حمائت اسکے ساتھ ہوگی۔
;
میونسپل کمیٹی کی چیئرمین شپ بارے عبدالمنان کا بیان حامی و مخالف سب حیران میونسپل کمیٹی کی چیئرمین شپ بارے عبدالمنان کا بیان حامی و مخالف سب حیران Reviewed by Khushab News on 7:47:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.