تھل:بھکارن کا پراسرار اغوا



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پیلووینس میں حافظ آباد کے رہائشی تین افراد شوکت‘ غلام عباس اور ذوالفقار نے ایک بھکاری خاتون سارہ بی بی اور پانچ سالہ بچے عدنان کو اغواء کر لیا۔ نورپورتھل پولیس نے مغویہ کے خاوند عبدالجبار کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعات 396-A ت پ مقدمہ درج کر کے ان کی تلاس شروع کر دی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق سارہ بی بی اپنے ایک رشتہ دار پانچ سالہ عدنان کے ہمراہ بھیک مانگنے کیلئے گئی اس دوران ملزمان اُنھیں زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے۔
;
تھل:بھکارن کا پراسرار اغوا تھل:بھکارن کا پراسرار اغوا Reviewed by Khushab News on 9:52:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.