نوسر باز نے ایس ایچ او کے نام پر ہزاروں روپے محروم کردیا




اوچھالی(نامہ نگار)نوشہرہ میں ایزی پیسا کا کاروبار کرنے والے دکانداروں سے موبائل کے ذریعے پندرہ ہزار روپے ٹرانسفر کر الیے۔نوشہرہ میں ایزی پیسے کا کاروبار کرنے والے دکانداروں محمد اخلاق،محمد وسیم،نور محمد ،عزیز اور اشرف کو موبائل نمبر03063612126سے کال کی گئی اور کہا گیا کہ میں ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ بات کر رہا ہوں میرے نمبر03041333122پر بیس ہزار روپے بھیج دیں میرے تھانے کا محرر ابھی آکر پیسے دے جائے گا۔متاثرہ دکانداروں نے پولیس تھانہ نوشہرہ میں درخواست جمع کرا دی ہے۔
;
نوسر باز نے ایس ایچ او کے نام پر ہزاروں روپے محروم کردیا نوسر باز نے ایس ایچ او کے نام پر ہزاروں روپے محروم کردیا Reviewed by Khushab News on 8:47:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.