خوشاب سے بم برآمد




پولیس تھانہ خوشاب میں افسران و اہلکار مبینہ ڈکیت سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کے ہمراہ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں ملوث ناڑی کے رہائشی ملزم الفت حسین کی نشاندہی پرخوشاب پولیس  نے محلہ اسلام پورہ سے دستی بم برآمد کر لیا۔ملزم  مزکور کا کہنا ہے کہ اس نے یہ دستی بم محض  اپنےمخالفین کو خوفزدہ کرنے اور ان پررعب ڈالنے کے لئے رکھا ہوا تھااسکے علاوہ بھی ملزم سے بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد ہوا ہے 
;
خوشاب سے بم برآمد خوشاب سے بم برآمد Reviewed by Khushab News on 4:20:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.