یوتھ ونگ کے زیر اہتماام یوم قائد کی تقریب





خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عبدالمنان نے کی۔ تقریب میں عہدیداروں و کارکنوں کی بڑی تعداد موجو د تھی اس موقع پر چوہدری عبدالمنان اور دیگر نوجوانوں نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازی عمر کیلئے اجتماعی دُعا کرائی گئی۔ 
;
یوتھ ونگ کے زیر اہتماام یوم قائد کی تقریب یوتھ ونگ کے زیر اہتماام یوم قائد کی تقریب Reviewed by Khushab News on 9:58:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.