خدمت کارڈز شہباز شریف کے کارناموں میں اضافہ ہے، جہانگیر ٹوانہ



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ (ن) ضلع خوشاب کے سینئر نائب صدر ملک جہانگیر حسن ٹوانہ نے کہا ہے کہ خدمت کارڈزکا اجراء شہباز شریف کے کارناموں میں ایک سنہری اضافہ ہے وزیراعلی پنجاب نے ثابت کردیا کہ مخالفین کے منفی پراپیگنڈا کی پرواہ کئے بغیر وہ عوام کی خدمت کا سفر ہر حال میں جاری رکھیں گے ۔
;
خدمت کارڈز شہباز شریف کے کارناموں میں اضافہ ہے، جہانگیر ٹوانہ خدمت کارڈز شہباز شریف کے کارناموں میں اضافہ ہے، جہانگیر ٹوانہ Reviewed by Khushab News on 10:07:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.