دھاندلی زدہ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، عمر اسلم اعوان



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سابق رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے رہنما ملک عمر اسلم اعوان نے کہا کہ لودھراں کے عوام نے تبدیلی کے نشان کو ووٹ دیکر حکمرانوں کا غرور خاک میں ملا دیا ہے اور پی ٹی آئی کی جیت نے ن لیگ کو دھاندلی کا شیشہ دکھا دیا ہے ۔تحریک انصاف کی شاندار کامیابی عوام کی بے پناہ محبت کا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے اقتدار کے دن گنے جاچکے ہیں اور آنیوالا وقت پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا۔
;
دھاندلی زدہ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، عمر اسلم اعوان دھاندلی زدہ حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، عمر اسلم اعوان Reviewed by Khushab News on 10:29:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.