روڈہ : جوئے کے اڈے پر چھاپہ





خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پولیس نے روڈہ کے نواحی ڈیرہ امتیاز لطیفی  کے نزدیک اچانک چھاپہ مار کر مرغوں کی لڑائی کے ذریعے چلنے والے جوا کے اڈا پر چھاپہ مار کر چار کاریں‘ پانچ موٹر سائیکل‘ تین مرغے اور تین سو روپے کی نقدی برآمد کی ہے۔ ملزمان محمد احسان ‘ تصور ‘ محمد اسماعیل‘ عبدالستار‘ محمد حنیف ‘محمد پرویز اور ان کے بیس نامعلوم ساتھیوں کیخلاف 5/7/78قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ڈیرہ لطیفی پر مرغوں کی لڑائی کے ذریعے جواءکھیلا جا رہا ہے جس پر پولیس نے بروقت کاروائی کی
;
روڈہ : جوئے کے اڈے پر چھاپہ روڈہ : جوئے کے اڈے پر چھاپہ Reviewed by Khushab News on 10:59:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.