ناجائز اسلحہ برآمد



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوڑا کلاں پولیس نے دورانِ گشت جمالی بلوچاں کے رہائشی ایک شخص غلام اکبر بلوچ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بندوق بارہ بور برآمد کی ہے۔ ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
;
ناجائز اسلحہ برآمد ناجائز اسلحہ برآمد Reviewed by Khushab News on 9:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.