اینٹی کرپشن ان ایکشن، اہم گرفتاریوں کا امکان



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈائریکٹر انٹی کرپشن سرگودھا نے تحصیل نورپورتھل کو براہِ راست سرگودھا شہر سے مربوط کرنے کیلئے دریائے جہلم پر تعمیر ہونیوالے لنگر والا برج کے تکمیل سے قبل گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پل کے ٹھیکیداروں اور متعلقہ محکمہ سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ اس اہم پل کی تعمیر کیلئے کروڑؓں روپے کے فنڈز مختص تھے کہ تعمیراتی کام کے دوران ٹھیکیداروں نے ناقص میٹریل استعمال کیا جس کے نتیجہ میں مذکورہ پل تکمیل سے قبل ہی گر گیا تھا۔
;
اینٹی کرپشن ان ایکشن، اہم گرفتاریوں کا امکان اینٹی کرپشن ان ایکشن، اہم گرفتاریوں کا امکان Reviewed by Khushab News on 9:04:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.