کیسا ہوگا 2016 کا پاکستان




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نجومیوں 2016 کو پاکستان کے لیے کامیابیوں کا سال قرار دیدیا۔ یہ بھی بتا دیا کہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اس برس کنورارے رہیں گے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نحوست میں اضافہ ہو جائےگا۔ فرانس اور برطانیہ میں دہشت گردی بڑھے گی۔ عالم اسلام کے اتحاد میں پاکستان کا کردار اہم ہوگا بتایا گیا ہے 2016 میں واقعی نیا پاکستان نظر آے گا۔معاشی حالات بھی بہتر ہونگے ، ماموں نے جنوری اور فروری کو سول اور ملٹری قیادت میں تناو¿ کا امکان ظاہر کیا لیکن اس کے بعد کے حالات کو پاکستان کے لیے انتہائی خوش کن قرار د اداکارہ میرا شادی کے حوالے سے اپنی زندگی کے بدترین دور سے گذر رہی ہیں اب بھی شادی کی تو نہیں چلے گی ماڈل ایان علی کی مشکلات کم ہونے کی پیش گوئی کردی۔۔ عمران خان کے بارے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2017 میں شاید پھر وہ سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ نریندر مودی کے بارے میں بتایا گیا ے کہ ان کا وجود بھارت کےلئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔ تاہم پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئیگی۔ کرکٹر عامر کے لیے 2016 کامیابیاں سمیٹے گا عالم اسلام بہتری کی جانب گامزن رہے گا
;
کیسا ہوگا 2016 کا پاکستان کیسا ہوگا 2016 کا پاکستان Reviewed by Khushab News on 12:01:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.