پہلاڈسٹرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جناح کرکٹ کلب نےجیت لیا



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پہلا ٹی ٹوئنٹی ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ جناح کرکٹ کلب جوہرآباد نے  جیت لیا ۔فائنل میچ جناح کرکٹ کلب جوہرآباداور پاکستان کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا ۔20اوورز کے اس میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 170 سکور بنائے جوکہ جناح کلب نے 14.5اوورز میں مکمل کرلیا فائنل میچ کے مین آف دی میچ رحمان خان تھےجبکہ جناح کلب کے کھلاڑی معراج کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا
(اشتہار)
;
پہلاڈسٹرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جناح کرکٹ کلب نےجیت لیا پہلاڈسٹرکٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جناح کرکٹ کلب نےجیت لیا Reviewed by Khushab News on 7:50:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.