لیزر لیولرکی فراہمی کے لیے قرعہ اندازی




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی سی او ضیاء الرحمن نے کہا کہ حکومت پنجاب نے زمینداروں کو جدید زرعی آلات دینے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں اور زمینداروں کو مالی ا مداد بھی دی جارہی ہے جس سے مہنگے زرعی آلات زمیندار کی پہنچ میں آجائیں گے ۔وہ محکمہ واٹر مینجمنٹ کے زیر اہتمام 10زمینداروں کو لیزر لیولر دینے کے لئے قرعہ اندازی کی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ تحصیل خوشاب اور نوشہرہ سے 2،2 جبکہ قائدآباد اور نورپورتھل سے3، 3 زمینداروں کو بذریعہ قرعہ اندازی لیولر دیئے گئے ۔کل 64 زمیندداروں نے درخواستیں دی تھیں ۔
(اشتہار)
;
لیزر لیولرکی فراہمی کے لیے قرعہ اندازی لیزر لیولرکی فراہمی کے لیے قرعہ اندازی Reviewed by Khushab News on 7:36:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.