مٹھہ ٹوانہ، ڈی ایچ او کے چھاپے، کلینک، ہوٹل، مٹھائی کی دوکان سیل



بغیر لائیسنس چلنے والا ڈینٹل کلینک
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی ایچ او ڈاکٹر قاضی آصف محمود نے مٹھہ ٹوانہ کا دورہ کیا بغیر لائسینس ریان ڈینٹل کلینک کو 

سیل کر دیا۔ اُنھوں نے زمزم ہوٹل کے کچن اور النور سویٹس کے مٹھائی تیار کرنیوالے کارخانے کا بھی معائنہ کیا اور اشیائے خورد و نوش حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار نہ کرنے پر ان دونوں دوکانوں کے مالکان کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ مٹھہ ٹوانہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔ جبکہ پردیسی سویٹ شاپ کو تنبیہ کی۔اس موقع پر ڈی ایچ او کے ہمرا ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹرنے بھی کریانہ کی متعدد دوکانوں سے اشیائے خورد و نوش کے نمونہ جات بھی حاصل کرکے تجزیہ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے۔

اشتہار
;
مٹھہ ٹوانہ، ڈی ایچ او کے چھاپے، کلینک، ہوٹل، مٹھائی کی دوکان سیل مٹھہ ٹوانہ، ڈی ایچ او کے چھاپے، کلینک، ہوٹل، مٹھائی کی دوکان سیل Reviewed by Khushab News on 8:38:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.