جوہرآبادکی خوبصورتی کے لیے چلڈرن پارکس بنائیگے، شاکر بشیر اعوان


رکن قومی اسمبلی شاکر بشیر اعوان کھلی کچہری سے خطاب کررہے ہیں
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ دیہی علاقوں کے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات مہیا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔ضلعی صدر مقام جوہرآباد کو خوبصورت بنانے کیلئے مزید چلڈرن پارکس بنائے جائینگے ۔ وہ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کر رہے تھے‘ خوشاب اور جوہرآباد میں صحت و صفائی کے کام پر بھی ترجیح دی جائیگی۔ سٹریٹ لائٹس کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائیگا ۔اس موقع پر ثمینہ بلوچ،عابدہ اقبال،اقبال ﷲ،محمد آصف، محمد رمضان ،ابوالحسن ہمدانی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
اشتہار
;
جوہرآبادکی خوبصورتی کے لیے چلڈرن پارکس بنائیگے، شاکر بشیر اعوان جوہرآبادکی خوبصورتی کے لیے چلڈرن پارکس بنائیگے، شاکر بشیر اعوان Reviewed by Khushab News on 1:17:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.