مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے 19جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں،احسان ٹوانہ



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنما ملک احسان اللہ ٹوانہ نے کہا کے کہ جمہوریت کا سب سے بڑا مقصد غربت و افلاس کا خاتمہ اور منصفانہ معاشرہ کا قیام  علاقہلی تعمیر و ترقی ہے تاکہ کوئی غریب اپنے حق سے محروم نہ رہے لیکن موجودہ حکمران  جمہوریت کے نام پر خاندانی سیاست کررہے ہیں اورعوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹکٹ کے لیے ضلع کونسل خوشاب کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار اپنی درخواستیں ملک مسعود کنڈان  ،میونسپل کمیٹی خوشاب کے لیے دلدار خان بلوچ ایڈووکیٹ اور میونسپل کمیٹی ہڈالی کے لیے ملک حامد محمود وڈھل کے پاس 19جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
اشتہار
;
مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے 19جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں،احسان ٹوانہ مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے 19جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں،احسان ٹوانہ Reviewed by Khushab News on 7:44:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.