ضلع خوشاب کے تین ڈی ایس پی تبدیل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)آئی جی پنجاب نے ضلع خوشاب میں تعینات 3ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ۔ ڈی ایس پی پرویز خان نیازی کو ڈی ایس پی صدر جوہرآباد ، ڈی ایس پی اسد اﷲ خان نیازی کو ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ سرکل جبکہ ڈی ایس پی صدر ظفر بزدار کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی دریا خان سرکل ضلع بھکر تعینات کردیا گیا ہے ۔
اشتہار
;
ضلع خوشاب کے تین ڈی ایس پی تبدیل ضلع خوشاب کے تین ڈی ایس پی تبدیل Reviewed by Khushab News on 11:53:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.