دھند، سردی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ، کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)دھند اور سردی میں اضافہ سے معمولات زندگی متا ثر سکولوں میں بچوں کی حاضری کم۔ گزشتہ  کئی روز سے شدید دھند کے باعث مطلع آبر آلود رہنے کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی  وجہ سےسردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا اور لوگ کوئلے ، لکڑی اور ہیٹر کے ذریعے سردی سے بچائو کرتے دکھائی دیئےدھند اور سردی کے ساتھ بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث گھریلو خواتین کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے، سکولوں میں بچوں کی حاضری بھی کا فی کم ہے جبکہ سفر کے سلسلہ میں بھی لوگ ٹریفک  کی سست روی کے باعث پریشانی کا شکا ر ہیں۔
اشتہار
;
دھند، سردی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ، کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا دھند، سردی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ، کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا Reviewed by Khushab News on 1:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.