المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) آدھی کوٹ کے چک 17 ایم بی کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔نواحی گائو ں چن کا محمدکامران بگھور اپنے خاندان کے ہمراہ کار میں جا رہا تھا کہ کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث کامران کی والدہ صاحب خاتوں اسکی بیوی خیال بی بی ، چار سالہ بیٹی ثانیہ اور ایک سالہ بیٹا ساجد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ کامران شدید زخمی ہوگیا تاہم اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے
اشتہار
;
المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق Reviewed by Khushab News on 7:43:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.