ڈی سی او خوشاب کے ڈی پی او کے ہمراہ بھٹہ خشت پر چھاپے



ڈی سی او ضیاالرحمن اور ڈی پی او فیصل گلزار اینٹوں کے بھٹے پر چھاپے کے دوران
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)حکومت پنجاب کی جانب سے چائلڈ لیبر ایکٹ پر عملدرآمد کرانے کے سلسلہ میں ڈی سی او خوشاب ضیاءالرحمن اور ڈی پی او فیصل گلزار نے ضلع خوشاب کے مختلف اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران اُنھوں نے کسی بھی جگہ پر چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی نہ پائی گئی۔ اس موقع پر افسران نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ضلع خوشاب میں موجود بھٹوں کی انسپکشن کریں تاکہ خلاف ورزی کرنے والے بھٹوں کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے۔
اشتہار
;
ڈی سی او خوشاب کے ڈی پی او کے ہمراہ بھٹہ خشت پر چھاپے ڈی سی او خوشاب کے ڈی پی او کے ہمراہ بھٹہ خشت پر چھاپے Reviewed by Khushab News on 4:04:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.