بچوں سے مشقت لینے پر بھٹہ مالک گرفتار



پولیس چھاپے کے دوران بھٹہ پر مشقت کرنیوالے بچے
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسڑکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل پرویزاحمد خان نے چائلڈ لیبرایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر یونائیٹڈ برکس بائی پاس روڈ خوشاب کی انسپکشن کرتے ہوئے دو بچوں سے سکول ٹائم کے دوران مشقت کروانے پر مالک بھٹہ خالد امیر نائچ کوگرفتار کرکے تھانہ خوشاب میں مقدمہ درج کرلیاقبل ازیں ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار نے اپنے دفتر میں ڈی سی او خوشاب ضیاالرحمن کے ہمراہ ضلع خوشاب کے بھٹہ مالکان سے چائلڈ لیبر کے حوالے سے ایک میٹنگ بھی کی۔

ڈی پی اوخوشاب اور ڈی سی او خوشاب بھٹہ مالکان سے میٹنگ کرتے ہوئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر خوشاب اور ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر خوشاب ضلع خوشاب میں مختلف بھٹوں پر چائلڈ لیبرپروٹیکشن قوانین پر عمل درآمد کے سلسلہ میں بھٹوں کا ذاتی طور پر معائینہ بھی کیا تھا
ڈی سی او خوشاب اور ڈی پی او خوشاب ایک بھٹے کا معائینہ کرتے ہوئے

اشتہار
;
بچوں سے مشقت لینے پر بھٹہ مالک گرفتار بچوں سے مشقت لینے پر بھٹہ مالک گرفتار Reviewed by Khushab News on 7:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.