سزائے موت


download (1).jpg
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ا ایڈیشنل سیشن جج ضیاء الطارق نے تھانہ جوڑا کلاں کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم اظہر اقبال کو سزائے موت اور دس لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا۔جبکہ عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ کے 3شریک ملزمان مقصود الٰہی، طارق اور احسان کو بری کر دیا گیا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم بیوی ارم شہزادی اُس سے طلاق لینا چاہتی تھی اور ناراض ہو کر رشتہ داروں کے ہاں رہ مقیم تھی ۔ 25مئی 2013ء کو اس کے خاوند اظہر اقبال نے ساتھیوں سمیت فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔
اشتہار
;
سزائے موت سزائے موت Reviewed by Khushab News on 8:32:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.