پی ٹی آئی کارکن مہم سازی کو موثر بنائیں، میاں خان سلہال



پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ضلع خوشاب کے ڈسٹرکٹ الیکشن کوارڈینیٹر میاں خان سلہال دیگر قائدن کے ہمراہ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات کیلئے نامزد ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر میاں خان سلہال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن سے پی ٹی آئی میں مزید مضبوط ہو گی ۔ پارٹی رہنما اور کارکن ضلع بھر میں ممبر سازی مہم کو موثر بنانے کے لئے اقدامات کریں تاکہ انتخابات کا مرحلہ آنے سے پہلے ضلع خوشاب میں تیاری مکمل ہو ۔وہ ضلعی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے قائدین منتخب بلدیاتی نمائندوں اور سابق عہدیداروں کیساتھ گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر ملک احسان ٹوانہ‘ سردار شجاع بلوچ ‘ مزمل اعوان ‘ مسعود انور کنڈان ‘ فضل جلیل ‘محمد سلیمان ‘ ذوالقرنین شاہ ‘ ملک قاسم و دیگر بھی موجود تھے ۔
اشتہار 
;
پی ٹی آئی کارکن مہم سازی کو موثر بنائیں، میاں خان سلہال پی ٹی آئی کارکن مہم سازی کو موثر بنائیں، میاں خان سلہال Reviewed by Khushab News on 8:25:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.