سینئر صحافی نعیم اختر خان انتقال کرگئے



خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سرگودھا ڈویژن کے سینئر صحافی پریس کلب  سرگودھا کے صدر نعیم اخترخان انتقال کرگئے۔نعیم اختر خان سماٹی وی کے سرگودھا میں بیوروچیف تھے۔انہیں سوموار کی صبح اچانک دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال لیجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کا شمار سرگودھا ڈویژن کے انتہائی سینئر اور فعال صحافیوں میں ہوتا تھا اور کئی روزنامہ اخبارت کے مدیر بھی رہے۔ مرحوم نعیم اختر خان کی نماز جنازہ آج سوموار25جنوری  شام ساڑھے سات بجے مسجد سیٹلائٹ ٹاون سرگودھا میں ادا کی جائے گی
اشتہار
;
سینئر صحافی نعیم اختر خان انتقال کرگئے سینئر صحافی نعیم اختر خان انتقال کرگئے Reviewed by Khushab News on 5:04:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.